تازہ ترین انتخابی نتائج، جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے پالا مار لیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22اکتوبر ، 2019،
ملک میں ہونے والی وفاقی انتخابات میں اب تک کے نتائج کے مطابق جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی سب سے زیادہ ووٹ لے کر اکثریتی پارٹی کی حیثیت سے سامنے آئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔لبرل پارٹی نے جن علاقوں میں اکثریت حاصل کی ہے ان میں اٹلانٹا ،کیوبک، اونٹاریوجیسے علاقے شامل ہیں جہاں پارٹی کا اسٹرانگ ہولڈ ہے۔


متعلقہ خبریں