تحریک انصاف کی حکومت ملک کی کرپٹ ترین حکومت ہے، بلاول بھٹو

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز13، جولائی، 2020،
چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک کی کرپٹ ترین حکومت ہے اور ہر فورم پر ناکام ہو چکی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر این ایف سی پر حملہ ہوا تو ان کی پارٹی سڑکوں پر نکلے گی۔وہ کراچی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے بی آر ٹی منصوبے اور ریلوے کا بھی حوالہ بھی دیا جو بقول ان کے تباہ حال اور کرپشن سے بھرپور منصوبے ہیں۔


متعلقہ خبریں