ترانوے آسکر ایوارڈز کی تقریب اتوار کی رات منعقد ہو گی، شریک کوئی نہیں ہوگا، انتظامیہ

 

قومی آواز :
سوبز نیوز25اپریل ، 2021
دنیا کے سب سے بڑے شو بز ایوارڈز آسکر کی ترانوے ویں تقریب اتوار کی رات ڈولبی ہال میں منعقد کی جائے گی لیکن اس موقع پر کوئی موجود نہیں ہو گا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس تقریب میں ایوارڈ لینے اور دینے والے دور دراز سے ہی تقریب میں شریک ہو ں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تقریب کاآغاز رات آٹھ بجے ہو گا اور میڈیا والوں کے لئے ایک مختصر تقریب رسمی طور پر انجام دی جائے گی ۔ کہا جا رہا ہے کہ اس مرتبہ صرف نیٹ فلیکس سے ہی چھتیس سے زائد نامزدگیاں سامنے آ ئی ہیںجبکہ دیگر نام تقریب کے دوران ہی معلوم ہو سکیں گے


متعلقہ خبریں