ترکی میں دہشت گردی کے سہولت کار امریکی ملازم کو نو سال کی سزا ، امریکہ ناراض

قومی آواز :استنبول،
کینیڈین نیوز،13 جون، 2020،
ترکی کی ایک عدالت نے امریکی سفارت خانے کے ملازم متین توپوز کو دہشت گردی میںسہولت کاری کے الزام میں نو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ مجرم پر طیب اردگان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے فوجی بغاوت میں معاونت فراہم کرنے کا بھی الزام تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہ کہ بغیر شواہد اور ثبوت کے سزا دینا دونوں ممالک کے تعلقات کو سبو تاژ کرنا ہے۔


متعلقہ خبریں