ترکی میں زلزلہ، شام،ایران اور لبنان میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے

قومی آواز :انقرہ،
کینیڈین نیوز25جنوری ، 2020،
انقرہ سے آنے والی اطلاعات کے مطابق مشرقی ترکی کے صوبے ایلازیگ میں 6.8شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے سیورسی شہر میں متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں جبکہ اٹھارہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔زلزلے کے جھٹکے ایران اور لبنان میں بھی محسوس کئے گئے ہیں تاہم وہاں سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


متعلقہ خبریں