ترکی میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد انتالیس تک پہنچ گئی، ہزارو ں زخمی

قومی آواز :ریزا،
کینیڈین نیوز 31،اکتوبر، 2020،
مغربی ترکی کے علاقے ریزا میں آنے والے زلزلے میں اب تک انتالیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ابھی ملبے میں دبے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ زلزلے کا مرکز یونان اور ترکی کے بیچ میں واقع زیر سمندر واقع تھا۔ زلزلے سے ترکی کے علاوہ یونان کے کئی جزیروں میں بھی تباہی ہوئی ہے اور ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


متعلقہ خبریں