تمام اسکولوں میں ویکسی نیشن کروانا لازمی کیا جائے، ٹیچرز یونین کا مطالبہ

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 20اگست،2021
اونٹاریو کی ٹیچرز یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ اونٹاریو کے تمام اسکولوں میں طلباء اور اساتذہ اور دیگر عملے کے لئے ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ان یونینز میں اونٹاریو کی چاروں بڑی یونینز کی نمائندگی موجود ہے جن کا مشترکہ مطالبہ ہے کہ اسکولوں سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کے لئے ویکسین لگوانا لازمی کیا جائے تاکہ اسکولوں میں موجود طلباء اور اساتذہ سمیت دیگر عملے کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھا جا سکے۔


متعلقہ خبریں