تمام رہائشی عمارتوں میں آنے اور جانے والوں کے لئے ماسک پہننا لازم قرار، سٹی انتظامیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز5، اگست، 2020،
ٹورنٹو سٹی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہر میں موجود تمام رہائشی عمارتوں میں آنے اور جانے والوں کے لئے ماسک لگان لازمی ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس کے علاوہ شہر کے تمام پبلک مقامات پر بھی ماسک پہننا ضروری قرار دیا گیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچے اور ایسے افراد جو کسی وجہ سے ماسک نہ لگا سکیں ان کو اس قانون سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔


متعلقہ خبریں