تمام مسلمانوں کو حج اور عید الا ضحی کی مبارکباد،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز1، اگست، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ایک پیغام میں کینیڈا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کوحج اور عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عید الا ضحی مسلمانوں کا ایک ایسا مذہبی تہوار ہے جو قربانی اور ایثار اور مستحقین کی مدد کا درس دیتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مسلمان اس دن جمع ہو کر یہ دن مناتے اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر طعام کا اہتمام کرتے ہیں جس سے باہمی محبت اور خوت میں اضافہ ہوتا ہے۔


متعلقہ خبریں