تم کینیڈا میں کورونا لائی ہو، فلبائنی خاتون پر مقامی شخص کا حملہ، پولیس نے بچایا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز14، جولائی، 2020،
ٹورنٹو میں رہائش پذیر ایک فلپائنی تارک وطن خاتون کو اس وقت جان کے لالے پڑ گئے جب ایک مقامی شخص نے اس کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مقامی شخص چلا رہا تھا کہ تم کینیڈا میں کورونا لائی ہے۔ فلپائنی تارک وطن خاتون نے خوفزدہ ہو کر پولیس کو کال کیا جس نے آ کر اس کی جان بچائی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے ایشائی ہونے کی بناءپر اس سے نسلی امتیاز برتا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں