تنخواہ دار طبقے کو امداد فراہم کرنے کا پروگرام اگست کے آخر تک جاری رہے گا، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز16 مئی ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کم کرنے اور ان کو امداد فراہم کرنے والا پروگرام اگست کے اواخر تک جاری رہے گا۔ یہ پروگرام جون کے پہلے ہفتے میں ختم ہونے جا رہا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر مالیات بل مورنیو نے اس موقع پر کہا کہ اس پروگرام کو مزید وسعت دی جائے گی اور اس میں مزید لوگوں کے لئے آسانی فراہم کی جائے گی اور اس میں مزید کاروباری اداروں کو لایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں