توقع ہے کہ طالبان انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق پر وعدہ پورا کریں گے، آرمی چیف

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 21اگست،2021
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ طالبان خواتین اور انسانی حقوق کا پورا احترام کریں گے۔انہوں نے یہ بات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دورے کے دوران اپنے خطاب میں کہی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کی صورتحال پر پوری نظر رکھی ہوئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ افغان جنگ کے دوران سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان نے دی ہیں اور اس دوران اسی ہزار سے زائد شہریوں اور جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔


متعلقہ خبریں