تہران پلین کریش کے سانحے سے دل غمزدہ ہے، جسٹن ٹروڈو کی متاثرین سے ملاقات

قومی آواز :ایڈمنٹن ،
کینیڈین نیوز،13جنوری ، 2020،
وزیر اعظم نے تہران پلین کریش میں مرنے والے کینیڈین شہریوں کے لواحقین سے اتوار کو ایڈمنٹن میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے مرنے والوں کے خاندانوں دلاسہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں انصاف دلایا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے اس حادثے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے ستاون شہریوں کا تعلق کینیڈا سے تھا ۔


متعلقہ خبریں