جائیدادوں کی چڑھتی قیمتیں ، ٹورنٹو دنیا کا مہنگا ترین شہر بن گیا، رئیل اسٹیٹ زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2اکتوبر ، 2019،
شماریات کینیڈا کے مطابق ٹورنٹو میں جائیدادوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس وقت قیمتوں کے مقابلے میں ٹورنٹو دنیا کا مہنگا ترین ہونے کا منظر پیش کر رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سینئر بزنس ایڈیٹر مائیک ایپل کہتے ہیں کہ اس وقت ٹورنٹو دنیا کی رئیل اسٹیٹ میں ٹاپ ہیڈ لائن ہے۔


متعلقہ خبریں