جاوید اختر ہتک عزت کیس میں کنگنا رناوت کو عدالت سے ایک اور مہلت مل گئی

 

 

قومی آواز،

شوبز نیوز28جولائی،2021

ممبئی کی عدالت کی جانب سے جاوید اختر ہتک عزت کیس میں کنگنا رناوت کو ایک اور مہلت دے دی گئی ہے۔ کنگنا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ وہ ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتیں اس لئے انہیں مزید مہلت دی جائے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جس پر عدالت نے انہیں اگلی سماعت تک کی مہلت دے دی۔ واضح رہے کہ کنگنا نے ایک ٹی وی شو کے دوران جاوید اختر کے بارے میں کچھ نازیبا کلمات کہے تھے جس پر انہوں نے کنگنا پر عدالت میں کیس کر دیا تھا۔


متعلقہ خبریں