جاپانی کروز شپ میں مزید 99مسافروں میں کرونا وائرس کی تصدیق،حکام

قومی آواز :ٹوکیو،
کینیڈین نیوز18فروری، 2020،
جاپان میں لنگر انداز سیاحتی کروز شپ کے مسافروں کی اسکیننگ جاری ہے اور مزید نناوے مسافروں میں مرض کی تشخیص کی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ شپ یوکوہاما کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہے جہاں وزارت صحت کے حکام مسافروں کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ اس شپ کے مسافروں کو چودہ دن تک ترنطینہ میں رکھا جائے گا تاکہ وائرس کی مکمل طور پر تشخیص کی جا سکے۔


متعلقہ خبریں