جاپان اور انڈیا میں کورونا وائرس پھیلنے کے شدید خطرات ہیں، عالمی زرائع

قومی آواز :ٹوکیو،
کینیڈین نیوز9اپریل ، 2020،
عالمی زرائع نے رپورٹ دی ہے کہ جاپان اور انڈیا میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشات بہت بڑھتے نظر آ رہے ہیں۔ جاپان اور انڈیا کی گنجان آباد بستیوں میں کورونا کے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں جبکہ دونوں ممالک میں لاک ڈاﺅن جیسی صورتحال ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ رپورٹ کے مطابق جاپان میں عمر رسیدہ آبادی کا اوسط بہت زیادہ ہے اور اس کے متاثر ہونے کا شدید خطرہ ہے جبکہ انڈیا میں گنجان آباد علاقے متاثر ہو سکتے ہیں


متعلقہ خبریں