جاپان میں کورونا کی تبدیل شدہ شکل کی ایک نئی قسم سامنے آ گئی،وزارت صحت جاپان

قومی آواز :ٹوکیو،
کینیڈین نیوز،11،جنوری، 2021،
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق جاپان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جاپان کے کچھ شہریوں میں کورونا کی ایک نئی تبدیل شدہ شکل سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ مسافر برازیل کی ریاست ایما زونا سے واپس آئے تھے۔جاپانی ماہرین کے مطابق اس نئی قسم کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ کورونا کی ویکسین اس نئی قسم پر کس حد تک اثر انداز ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں