جب تک مودی حکومت موجود ہے ، پاک بھارت سیریز ہونا مشکل ہے، وسیم خان

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،14،دسمبر، 2020،
چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے کو تیار ہے مگر مودی حکومت کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان سیریز کا انعقاد مشکل ہے۔ انہوں نے یہ بات کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو سیریز کے لئے اپنی حکومت کی اجازت درکار ہوتی ہے اور مودی دور میں یہ اجازت ملنا بہت مشکل ہے۔


متعلقہ خبریں