جب تک ویکسین تیار نہیں ہوتی کورونا کے ساتھ ہی رہنا ہو گا، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز21 مئی ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف کئے جانے والے تمام اقدامات ایک عارضی حل ہیں اور اس کا مستقل حل صرف ویکسین سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو ویکسین کی تیاری تک کورونا کے ساتھ ہی رہنا ہو گا۔وہ کووڈ ایکشن پلیٹ فارم سے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب کررہے تھے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ غریب ممالک کا مسئلہ کورونا کے ساتھ ساتھ غربت سے لڑنا بھی ہے جس کے لئے انہوں نے عالمی اداروں سے امداد کی اپیل بھی کی ہے۔


متعلقہ خبریں