جسٹن ٹروڈو اور جو بائیڈن کی مواصلاتی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز،24،فروری، 2021،
کینیڈا کے وزیر اعظم اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان بدھ کو ایک آن لائن ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔ اس موقع پر جو بائیڈن نے چین کو انتباہ کیا کہ وہ کینیڈا کے دو شہریوں کی بندش ختم کرکے انہیں رہا کرے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دونوں رہنماﺅں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون اور صنعتی و تجارتی شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے سے بھی اتفاق کیا۔


متعلقہ خبریں