جسٹن ٹروڈو حکومت بنانے میں مصروف،سینئر سیاستدانوں سے مشورہ طلب

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز30اکتوبر ، 2019،
جسٹن ٹروڈو ان دنوں اپنی حکومت کی تشکیل کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے اپنی سابق ڈپٹی پرائم منسٹر اینی مکلالن اور ایزابیل ہڈسن سے رابطہ کیا ہے جو فرانس میں سفیر رہ چکی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اپنی سابق حکومت کے کار پردازوں سے بھی اس سلسلے میں مشاورت میں مشغول ہیں۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ جلد ہی اپنی ایک مینارٹی حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔


متعلقہ خبریں