جسٹن ٹروڈو کو تقریب حلف برداری سے پہلے کیبنٹ بنانے میں مشکلات

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 25 اکتوبر ،2021
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ان دنوں اپنی کیبنٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں مگر انہیں وزراء اور ان کے قلمدانوں کی تشکیل میں مشکلات کا سامنا ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ تقریب حلف برداری منگل کو ہوگی۔ ج۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔سٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ وہ اس بار اپنی کیبنٹ میں خواتین ممبران کی زیادہ تعداد کو شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے ممبران کی چھان بین کی جا رہی ہے۔ سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ اس بار جو کابینہ تشکیل دی جائے گی اس میں خواتین کی تعداد زیادہ ہوگی مگر اس میں توازن قائم رکھا جائے گا۔


متعلقہ خبریں