جسٹن ٹروڈو کی الیکشن مہم کا آغاز،ریڈاﺅ ہال میں خطاب، سابق حکومت پر تنقید

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14ستمبر 2019،
لبرل لیڈر جسٹن ٹروڈو نے اپنی الیکشن مہم کا آغاز ریڈاﺅ ہال میں اپنے پہلے خطاب سے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں سابق حکومت اور اسٹیفن ہارپر کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جسٹن ٹروڈو کی جانب سے اینڈریو شئیر کی بجائے سابق پی ایم تنقید حیرت انگیز ہے۔


متعلقہ خبریں