جسٹن ٹروڈو کی وینکوور سے الیکشن لڑنے کی تیاری، پہلے جلسے سے خطاب

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12ستمبر 2019،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور لبرل پارٹی کے لیڈر ز نے وینکوور سے نئے الیکشن لڑنے کے لئے تیاری کا آغاز کر دیا ہے۔ ٹروڈو نے بدھ کو وینکوور میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کے لئے اپنی انتخابی مہم میں سب سے مشکل کام ولسن ریبولڈ کیس ہے ٹروڈو کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے میں خود کو درست سمجھتے ہیں۔


متعلقہ خبریں