جسٹن ٹروڈ و جلد جو بائیڈن سے ملیں گے، بائیڈن کی پہلی ملاقات طے

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز،23،فروری، 2021،
امریکی صدر جو بائیڈن کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنا صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے کریں گے۔ اس ملاقات کا شیڈول تیار کیا جا رہا ہے اور وائٹ ہاﺅس کا عملہ اس ملاقات کے لئے تیاریاں کر رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔خیال کیا جا رہا ہے کہ اس ملاقات میں جسٹن ٹروڈو جو بائیڈن سے کینیڈا کے لئے خصوصی اسٹیٹس کا مطالبہ کریں گے تاکہ کینیڈا کو صنعتی و تجارتی رعایتیں مل سکیں۔


متعلقہ خبریں