جعلی اشیاءکی فروخت، پیسفک مال مارکھم سے آ ٹھ افراد گرفتار،مال برآمد

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29مئی،2019
یارک ریجنل پولیس نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ مارکھم کے پیسفک مال میں جعلی اشیاءکی فروخت کی اطلاع پر چھاپہ مارکر آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پولیس نے جعلی اشیاءکے ہزاروں کارٹن بھی قبضے میں لئے ہیں جن میں ملبوسات ، ہینڈ بیگز اور دیگر اشیاءشامل تھیں۔


متعلقہ خبریں