جعلی ڈگری والے پائیلٹ نوکری پوری کر گئے، سول ایوی ایشن کی بری حالت ہے، چیف جسٹس

 

قومی آواز :
قومی نیوز،3مئی ، 2021
چیف جسٹس آپ پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ سول ایوی ایشن بد حال محکمہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ جعلی ڈگریوںپر لوگ ہوائی جہاز چلاتے رہے اور اپنی نوکری پوری کر گئے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے جعلی ڈگری ہولڈر جنرل منیجر کی پنشن سے متعلق مقدمے میں سول ایوی ایشن کی اپیل سماعت کے منظور کر لی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ جعلی ڈگری والوںکی وجہ سے ہی ہوائی اڈوں پر آ سانی سے اسمگلنگ ہو رہی ہے۔


متعلقہ خبریں