جلسے منسوخ،لانگ مارچ ہو گا ، ہر رکاوٹ توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے، سربراہ پی ڈی ایم

 

قومی آواز ،
قومی نیوز14،فروری، 2021،
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ پی ڈی ایم کے اگلے تمام جلسے منسوخ کر رہے ہیں جبکہ کارکنوں کو لانگ مارک کی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان سے فون پر میٹنگ کے بعد یہ ہدایات جاری کیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ عوام تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے۔ انہوں نے ایک بار پھر اس بات کو دہرایا کہ پچھلے الیکشن میں جے یو آئی کو دھاندلی سے ہرا کر پی ٹی آئی کو کامیاب کرایا گیا۔


متعلقہ خبریں