جمال خاش قجی کے صاحبزادوں کی جانب سے والد کے قاتلوں کو معاف کرنے کا اعلان

قومی آواز :استنبول،
کینیڈین نیوز22 مئی ، 2020،
ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کئے جانے والے سعودی صحافی جمال خاش قجی کے صاحبزادوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق صحافی جمال کے صاحبزادے صلاح خاش قجی نے ٹوئٹر پر اپنے اور اہل خانہ کی جانب سے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کرنے کا اعلان کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا رمضان المبارک کے مقدس ایام میں ان کے زہن میں یہ بات آئی کہ قرآن کریم معافی اور مفاہمت کو پسند کرتا ہے جس پر انہوں نے یہ فیصلہ کیا۔


متعلقہ خبریں