جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے ایجنڈے میں کشمیر شامل،بھارت کو ناکامی کا سامنا

 

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز15،ستمبر، 2020،
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پچھتر ویں سالانہ اجلاس کے ایجنڈ ے میں کشمیر کو ایک متنازع علاقے کے طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بھارت نے کشمیر کو ایجنڈے میں شامل کرنے سے روکنے کے لئے انتھک سفارتی کوششیں کی تھیں جو ناکام ثابت ہوئیں۔اقوام متحدہ کا یہ اجلاس کورونا کی وجہ سے آن لائن اجلاس کا انتظام کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں