جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث امریکہ کے مخبر کو طہران میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا

قومی آواز :طہران،
کینیڈین نیوز،9 جون، 2020،
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی مخبر محمود موسوی کو جرم ثابت ہونے پر طہران میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔زرائع کے مطابق محمود موسوی ہی وہ شخص تھا جس نے امریکی سی آئی اے اور اسرائیلی موساد کو جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں آمد و رفت کی اطلاع دی تھی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایرانی عدالت کے ترجمان نے بتایا کہ موسوی کافی عرصے سے امریکہ اور اسرائیلی ایجنسیوں سے رابطے میں تھا۔


متعلقہ خبریں