جنرل موٹرز اونٹاریو میں آخری پک اپ ٹرک کی تیاری کے بعد پروڈکشن بند،ترجمان جی ایم

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز19دسمبر ، 2019،
جنرل موٹرز اونٹاریو کے ترجمان کے اعلامیے کے مطابق اسمبلی پلانٹ میں آخری پک اپ ٹرک کی تیاری کے بعد آپریشن بند کر دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ جنرل موٹرز کی انتظامیہ نے شیڈول کے مطابق پلانٹ کو مستقل طور پر بند کر دیا ہے۔پلانٹ کی بندش کا فیصلہ گزشتہ سال نومبر میں کیا گیا تھا۔ کہا جا رہا ہے کہ پلانٹ کو اب اسمبلی کی بجائے پرزہ جات کی پروڈکشن کے لئے استعمال کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں