جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ٹوئینٹی میں پاکستان کو ہرا دیا، سیریزایک ایک سے برابر

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،12اپریل ، 2021
جوہانسبر گ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو ایک سو اکتالیس رنز کا ہدف دیا تھا جو جنو بی افریقہ نے چار وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان کی طرف سے کھیلتے ہوئے صرف بابر اعظم ہی وہ واح کھلاڑی تھے جنہوں نے نصف سینچری اسکور کی ۔ میزبان ٹیم نے مطلوبہ ہدف چودہ اوورز میں ہی پورا کر کے میچ جیت لیا۔


متعلقہ خبریں