جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی بیس رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،15،جنوری، 2021،
جنوبی افریقہ کے ٹور کے لئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ٹیم میں ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے حسن علی ، تابش خان، کامران غلام،سلمان علی آغا، ساجد خان ، نعمان علی و دیگر کو شامل کیا گیا ہے۔قومی ٹیم بیس کھلاڑیوں پر مشتمل ہے


متعلقہ خبریں