جنوری میں کینیڈا میں چونتیس ہزار سے زائد ملازمتیں پیدا کی گئیں، سرکاری اعلامیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8فروری، 2020،
محکمہ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ جنوری میں کینیڈا میں چونتیس ہزار سے زائد ملازمتوں کے مواقع پیدا کئے گئے ۔ ان ملازمتوں کی فراہمی کے بعد کینیڈا میں بے روزگاری کا تناسب پانچ اعشاریہ پانچ فیصد ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
محکمے کا کہنا ہے کہ معیشت مستحکم ہے اور امید ہے کہ آئندہ ماہ بھی ملازمتوں کے ہزاروں مواقع پیدا کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں