جو بائیڈن امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 7نومبر، 2020،
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن صدر ٹرمپ کو شکست دے کر امریکہ کے چھیالیسویں صدر منتخب ہو گئے۔ جو بائیڈن ریاست پنسلوانیا کے بیس الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے کے بعد فتحیاب ہوئے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جو بائیڈن نے اس الیکشن میں امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ ووٹ بھی حاصل کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔انہیں صدر ٹرمپ پر چالیس لاکھ ووٹوں کی برتری حاصل رہی۔


متعلقہ خبریں