جو مسافر ماسک نہیں لگائے گا وہ ایک سال تک فضائی سفر کے لئے نا اہل ہو گا، ترجمان ائیر لائنز

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،28، اگست، 2020،
ویسٹ جیٹ ائیر لائنز نے اعلان کیا ہے کہ جو مسافر ہوائی سفر کے دوران ماسک کا استعمال نہیں کرے گا اسے ایک سال تک فضائی سفر کے لئے نا اہل کر دیا جائے گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس کے علاوہ ہر مسافر کے لئے یہ بھی لازمی ہوگا کہ اگر کسی کو کورونا تشخیص ہو تو وہ اپنے تمام ملنے جلنے والوں کی معلومات فراہم کرے گا۔ ائیر لائنز کے مطابق اس پالیسی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں