جو نئیر آئس ہاکی چیمپئین شپ میں کینیڈا نے فن لینڈ کو ہرا دیا،فائنل مقابلہ روس سے ہو گا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6جنوری ، 2020،
جو نئیر آئس ہاکی چیمپئین شپ میں کینیڈا نے فن لینڈ کو ہرا کر اپنے لئے فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میں کینیڈا کا مقابلہ روس سے ہو گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مقابلے میں کینیڈا کی طرف سے الیکس لافرن اور کونر مائیکل نے بہترین کھیل پیش کیا اور با لترتیب دو ایک گول اسکو ر کئے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کینیڈا کی ٹیم اپنی بہترین فارم میں ہے اور امید ہے کہ وہ یہ فائنل جیتنے میں کامیاب ہو جائے گی۔


متعلقہ خبریں