جی سیون اجلاس جلد متوقع، کینیڈا غریب ممالک کو ویکسین فراہم کرے گا، ٹروڈو

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز19،فروری، 2021،
جی سیون اجلاس کے موقع پر امکان ہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو دنیا کے غریب ممالک کے لئے ویکسین کی کچھ مقدار عطیہ کرنے کا اعلان کریں۔ اس اجلاس کی صدارت برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کریں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کہا جا رہا ہے کہ وہ کینیڈا کے وزیر اعظم اور دیگر صدور اور وزراءاعظم سے بھی غریب ممالک کو ویکسین عطیہ کرنے کی درخواست کریں گے۔جی سیون ممالک کا یہ اجلاس ویڈیو فون کے زریعے منعقد کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں