جی ٹی اے اور ٹورنٹو کے علاقوں میں برفانی طوفان کی پیشنگوئی جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیو26فروری، 2020،
محکمہ موسمیات کینیڈا نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں جی ٹی اے ، ٹورنٹو اور اس سے ملحقہ علاقوں کے لئے وارننگ جاری کی ہے کہ یہاں آئندہ چند دنوں میں برفانی طوفان متوقع ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔میٹرلوجسٹ نتاشہ رامساہی کا کہنا ہے کہ یہ طوفان کم از کم دو دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں