جی ٹی اے میں اس ویک اینڈ پر سانتا کلاز کی پریڈ متوقع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16نومبر ، 2019،
شہر میں کرسمس کی آمد کے ساتھ ہی مختلف تقریبات اور محافل کا انعقاد شروع ہو گیا ہے اور لوگوں نے اپنے اپنے انداز میں کرسمس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کرسمس کا مرکزی تہوار سانتا کلاز کے بغیر ممکن نہیں جس کے لئے تیاریاں جاری ہیں ۔ توقع کی جارہی ہے کہ شہر میں اس ویک اینڈ پر سانتا کلاز شاہراہوں پر مارچ کے لئے تیار ہوں گے۔


متعلقہ خبریں