جی ٹی اے میں راپٹرز کی ٹیم کی کامیابی پر جشن، عوام کا سڑکوں پر رقص

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،31مئی،2019
ٹورنٹو راپٹرز کی فائنل تک رسائی کے بعد جی ٹی اے کی سڑکوں اور گلیوں میں عوام کے ہجوم امڈ آئے جنہوں نے اپنی من پسند ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور والہانہ رقص کرتے رہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔واضح رہے کہ یہ لیگ میچز پہلی بار ٹورنٹو میں منعقد کرائے گئے ہیں اور ان میں پہلی ہی بار راپٹرز نے فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔


متعلقہ خبریں