جی ٹی اے میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا،نقل و حمل متاثر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18جولائی،2019
محکمہ موسمیات کینیڈا کے مطابق پچھلے چند دنوں میں جی ٹی اے اور اس کے ملحقہ علاقوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ بعض نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور بعض مقامات اور سب وے اسٹیشنز کو بند کرنا پڑ گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔متعدد مقامات پر ڈرائیورز اپنی کاریں بیچ سڑک پر چھوڑ گئے جس سے ٹریفک میں مشکلات کا بھی سامنا ہے۔ محکمے کے مطابق صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی ۔


متعلقہ خبریں