جی ٹی اے میں شدید سرد موسم اور برفباری کی پیشنگوئی،شہری احتیاط کریں، محکمہ موسمیات

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9،دسمبر، 2020،
محکمہ موسمیات کینیڈا نے کہا ہے کہ بدھ اور جمعرات جی ٹی اے اور ٹورنٹو میں موسم شدید رہے گا اور چار سے پانچ ملی میٹر برفباری بھی ہو سکتی ہے۔ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے محکمے کا کہنا ہے کہ شہر لانگ ڈرائیو اور پھسلواں راستے استعمال کرنے سے گریز کریں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔برفباری اور شدید موسم کئی گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ شہریوں سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کرنے کی اپیل کے ساتھ محکمے کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر سکتا ہے اس لئے محفوظ لباس کا استعمال کریں۔


متعلقہ خبریں