جی ٹی اے میں موسم خوشگوار،شہریوں کی موج مستی، اگلا ہفتہ سرد ہو گا، ماہرین

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،3مارچ ، 2021،
جی ٹی اے میں پچھلے ماہ کے سرد موسم کے بعد موسم نے خوشگوار کروٹ لی ہے اور درجہ حرارت گھٹ کر آٹھ درجے پر آ گیا ہے جس کے بعد شہری بھی موج مستی پر نکل پڑے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ یہ خوشگوار موسم چند دن اوررہے گا لیکن اگلے ہفتے موسم پھر سرد ہونے کا خدشہ ہے۔ اگلے ماہ موسم دو ڈگری منفی سے د س ڈگری تک رہے گا۔


متعلقہ خبریں