جی ٹی اے کے علاقوں میں شدید گرم موسم کی وارننگ جاری، شہری احتیاط کریں، محکمہ صحت

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،7جون،2021
محکمہ صحت کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ جی ٹی اے اور قریبی علاقوں میں آئندہ چند دنوں میں موسم انتہائی گرم ہو سکتا ہے۔ محکمے کے مطابق ٹمپریچر تیس سے پینتیس تک بھی جا سکتا ہے جس سے شہریوں کو پریشانی ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
محکمے کے مطابق اس دوران ہوا کے جھکڑ اور تیز طوفان بھی آ سکتے ہیں جن سے نقصان کا اندیشہ ہے۔ محکمے نے شہریوں سے احتیاط کرنے اور سفر میں ضروری ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں