جی ٹی اے کے علاقوں میں پٹرول کی قیمت میں پانچ سینٹ کی کمی، اطلاق فوری ہو گا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8اگست،2019
این پرو انٹر نیشنل کے مطابق جی ٹی اے کی حدود میں واقع تمام پٹرول پمپس پر فوری طور پر پٹرول کی قیمت میں پانچ سینٹ فی لیٹر کی کمی کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اس کی وجہ تین سو بلین ڈالر کی وہ پابندیاں ہیں جو امریکہ نے حال ہی میں چائنا پر عائد کی ہیں۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پٹرول کی موجودہ کمی پچھلے سال کے مقابلے میں انیس فیصد تک کم ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں