جی ٹی اے کے علاقوں میں گرمی کی شدید لہر جاری، درجہ حرارت مزید بڑھے گا، محکمہ موسمیات

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3 جولائی، 2020،
جی ٹی اے اور ارد گرد کے علاقوںمیں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جمعرات کو ٹورنٹو میں درجہ حرارت پینتیس اعشاریہ پانچ ریکارڈ کیا گیا جو ایک ریکارڈ ہے۔2006کے بعد یہ سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔


متعلقہ خبریں