جی ٹی اے کے ویسٹ کوسٹ علاقوں میںکیلی فورنیا آگ کے اثرات، دھویں کے بادل چھا گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز15،ستمبر، 2020،
جی ٹی اے سے آنے والی اطلاعات کے مطابق ویسٹ کوسٹ کے علاقوں میں دھویں اور گرد کے بادل دیکھے گئے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کے اثرات ہیں جو سیکڑوں میل کا فاصلہ طے کر کے آس پاس کے خطوں میں داخل ہو رہے ہیں۔یہ صورتحال شہر اور ساحلی علاقوں میں حد نظر پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ماہرین صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔


متعلقہ خبریں